صوبہ پنجاب کا ضلع ڈیرہ غازی خان سرکاری سکولوں میں سہولیات کے فقدان کے اعتبارسے صوبہ کا پسماندہ ترین ضلع ہے۔ ضلع بھر کے 52 فیصد سکول بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔ 24فیصد سکولوں کی چاردیواری نہیں، 22 فیصد سکولوں میں لیٹرین کی سہولت نہیں جبکہ14فیصد سکولوں میں پینے کا پانی دستیاب نہی۔
یاد رہے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سرکاری سکولوں کی تعداد لاہور سے زیادہ ہے۔
Dera Ghazi Khan district of Punjab is the worst district of the province in terms of basic facilities at public schools as 52 percent of the schools are without electricity, 24 percent without boundary wall, 22 percent without toilets and 14 percent without drinking water facility. The South Punjab district has more public schools than the provincial metropolis, Lahore.
Source: District Education Profile 2014-15
Main image: Pakistan Today